"شیر خرما" کے نسخوں کے درمیان فرق

69 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
م
| other =
}}
'''شیرخرما''' یا '''شیرخورما''' (شيرخرما، حرف بہ حرف "دودھ مع کجھوریں" [[اردو]] میں یہ لفظ [[سنسکرت زبان|سنسکرت]] اور [[فارسی زبان]] کے لفظ کشیرا یا شیر مطلب 'دودھ' سے آیا ہے، جبکہ خرما خشک کھجوریں، جن کو اردو میں چھوہارے کہتے ہیں) ایک میٹھائیطرح ہےکا [[سویاں]]میٹھا [[کھیر]]پکوان ہے، جو دودھ اور [[مسلمانسویاں]] سے بنایا جاتا ہے۔ یہ پکوان [[عید الفطر]] اور [[عیدالاضحی]] کے موقع پر [[افغانستان]]، [[بھارت]]، [[پاکستان]]، [[بنگلہ دیش]] اور وسطی ایشیا کے کچھ حصوں[[مسلمان]] گھروں میں تیار کیا جاتا ہے۔بنتاہے۔ یہ ایک روایتی ہے [[مسلمان|اسلامی]] تہواروں کا [[ناشتا]]، اور تقریبات کے لیے ایک میٹھا پکوان ہے۔ یہ خشک [[کھجور]] (چھوہاروں) سے بنایا جاتا ہے۔
 
یہ خاص پکوان [[نماز عید]] کے بعد یا پہلے بطور ناشتا گھروں میں کھایا جاتا ہے، اور تمام آنے والے مہمانوں کو بھی پیش کیا جاتا ہے۔ یہ [[جنوبی ایشیا]] اور [[وسط ایشیا]] میں بہت مقبول میٹھا پکوان ہے۔