"ہرکشن سنگھ سرجیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 23:
 
== کمیونسٹ پارٹی ==
[[1936ء]] ميں وہ کمیونسٹ پارٹی کے رکن بنے۔ وہ پنجاب میں کسان سبھا کی بنیاد رکھنے والوں میں سے ہيں۔ [[دوسری جنگ عظیم]] کے دوران انہوں نے ’دُکھی دنیا‘ اور’ چنگاری‘ کی اشاعت کی۔ ہرکشن سنگھ سرجیت کا شمار نہ صرف ایک عظیم رہمنارہنما کے طور پر کیا جاتا تھا بلکہ انہیں [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] جیسی ہندو نواز سیاسی جماعتوں کے فرقہ وارانہ نظریے کے ایک اہم مخالف کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے [[1990ء]] کے وسط میں [[بایاں بازو|بایاں محاذ]] کی حمایت سے مرکز میں ایک مخلوط حکومت کے قیام کو سر انجام دیا تھا۔ اور [[2004ء]] کے لوک سبھا انتخابات کے بعد پیدا شدہ سیاسی صورتِ حال میں بھی انہوں نے ایک ’کنگ میکر‘ کا کردار ادا کیا تھا۔ ہرکشن سنگھ سرجیت [[1992ء]] سے [[2005ء]] تک سی پی ایم کے جنرل سیکریٹری اور [[1964ء]] سے [[2008ء]] تک پولٹ بیورو کے ممبر رہے۔<ref name=Nine>Manini Chatterjee. "[http://www.telegraphindia.com/1080404/jsp/frontpage/story_9094771.jsp Nine to none, founders’ era ends in CPM]". ''[[The Telegraph (Calcutta)|The Telegraph]]''. 3 April 2008.</ref> 92 برس کی عمر میں یکم اگست 2008 کو ان کا انتقال ہوا۔
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}