"ہرکشن سنگھ سرجیت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 23:
== کمیونسٹ پارٹی ==
[[1936ء]] ميں وہ کمیونسٹ پارٹی کے رکن بنے۔ وہ پنجاب میں کسان سبھا کی بنیاد رکھنے والوں میں سے ہيں۔ [[دوسری جنگ عظیم]] کے دوران انہوں نے ’دُکھی دنیا‘ اور’ چنگاری‘ کی اشاعت کی۔ ہرکشن سنگھ سرجیت کا شمار نہ صرف ایک عظیم رہنما کے طور پر کیا جاتا تھا بلکہ انہیں [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] جیسی ہندو نواز سیاسی جماعتوں کے فرقہ وارانہ نظریے کے ایک اہم مخالف کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ انہوں نے [[1990ء]] کے وسط میں [[بایاں بازو|
==حوالہ جات==
|