"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 116:
اب جبکہ ترمیمی دوڑ کا باقاعدہ استعمال ہو چکا ہے تو ہم اسی اصطلاح کو اختیار کر لیتے ہیں چنانچہ لگے ہاتھوں منصوبہ صفحہ اور اس کے دیگر ذیلی صفحات کو اس جانب منتقل کر دیا جانا چاہیے۔ <code style="background:yellow">:)</code> [[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp;<sup><small></small></sup> 10:12, 8 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
غ==پنجاب کو ویکیپیڈیا کی حد تک تو منقسم نہیں کرنا چاہیے==
: کیا احباب یہ محسوس کرتے ہیں کہ یہ مہم صرف بھارتی پنجاب کی مہم ہے۔ میرے خیال میں کم از کم پنجاب کو ویکیپیڈیا کی حد تک تو منقسم نہیں کرنا چاہیے۔ --[[صارف:Tahir mq|طاہر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Tahir mq|شراکتیں]]) 12:02, 8 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
: جی ہاں طاہر بھائی نے صحیح نشاندہی کی میرا بھی خیال ہے کہ اس میں ایسے کئی مضامین داخل کئے جاسکتے تھے جو پورے خطہ پنجاب کی پہچان ہے۔<small><span style="border:2px solid;background:#006400">[[صارف:محمد افضل|'''<span style="background:#006400;color:White"> ☪</span>''']][[تبادلۂ خیال صارف:محمد افضل|<span style="color:#000000;background-color:White;">☎</span>]]</span></small> 12:27, 8 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
::[[:m:Talk:WikiConference_India_2016/Punjab_Edit-a-thon]]--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 12:41, 8 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
:::: @Tahir mq: یہ حسن اتفاق ہےکہ طاہر صاحب نے یہ نکتہ اٹھانے میں پہل کی ۔ میں طاہر صاحب کی اور محمد افضل صاحب کی ستائش کروں گا۔ بنگلور کی میٹنگ میں جب پنجاب پر مضامین لکھوانے/ ترجمہ کروانے کی بات زیر بحث آئی تھی تو راقم نے بالکل یہی بات کہی تھی اور کہا تھا کہ '''کہاں آپ ایک وسیع دریاکو خواہ مخواہ سکیڑ رہے ہو'''۔متفقہ جواب کے طور ہر یہی کہا گیا تھا کہ '''چوں کہ معاملہ Multiple Lanugages کا ہے کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی پیمانہ تو ہونا ہی چائیے'''۔ خیر جمہور کی جے جے کار۔
مثبت رویہ ا ختیار کرتے ہوئے اب اگر ہم اردو ویکی پیڈیا میں پنجاب سےنسبت رکھنے والے مضامین کو چُن چُن ایک زمرے کے تحت لائیں اور venue میں الگ طور پر(Flex) نمائش کی جائے تو کیسا رہے گا؟ ویسے ایک دو بینر تو اردو کمیونٹی کی جانب سے تو بنانے ہی ہوں گے۔ چلئے لگے ہاتھوں میں طاہر صاحب ،عبیدرضا صاحب ،امین اکبر صاحب ، سومرو صاحب، عثمان خان صاحب اور محمدافضل صاحب وغیرہم سے ذرا یہ تومعلوم کرلوں کہ پاکستان سے اردو کمیونٹی کی جانب سے کون کون تشریف لا رہے ہیں۔ خیال ہے کہ اردو کمیونٹی کی جانب سے ایک brochure بنایا جائے جس میں اردو ویکی پیڈیا کے بارے میں لکھا جائے اور شرکت کرنے والوں کے نام بھی شامل ہوں۔ --[[صارف:Drcenjary|Drcenjary]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Drcenjary|شراکتیں]]) 15:12, 8 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
منصوبہ صفحہ ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ میں واپس جائیں۔