"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مضامین جو موجود نہیں: صفحہ پر تمام فہرست مہیا کی جا چکی ہے۔
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
:پنجاب اور بنگال کو تقسیم کرنے کے ہم نا ہمارے آباء کبھی بھی قائل نا تھے{{تبسم}} اور نا ہم یہاں ویکی کی حد ہیں میں اسے آپ لوگوں کی بد نیتی سے کبھی بھی محمول نہیں کرتا لیکن بالفرض [[جنگ جہلم]] جیسے مضامین کو یہاں جگہ ملتی تو کیا بہتر نا ہوتا اسلئے میں نے اس رائے کی تائید کی تھی۔<small><span style="border:2px solid;background:#006400">[[صارف:محمد افضل|'''<span style="background:#006400;color:White"> ☪</span>''']][[تبادلۂ خیال صارف:محمد افضل|<span style="color:#000000;background-color:White;">☎</span>]]</span></small> 16:17, 8 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
::یہ چيز تو پہلی دفعہ ہی فہرست مضامین دیکھنے پر محسوس ہوئی تھی، کہ پنجاب سے مراد بھارتی پنجاب لیا جا رہا ہے۔ اور پنجابی شخصیات سے مراد سکھ شخصیات ہیں۔ لیکن، جو ایک بات ہے، اس میں خاص اردو ویکی کے لیے، وہ ہے کہ آخر خود ہمارے پاس پنجاب پر یہ اہم عنوانات پہلے سے کیوں نہیں لکھے ہوئے؟ کیوں ہم بھی پاکستانی پنجاب کے موضوعات پر بہت سے صفحات رکھتے ہیں، اور بھارتی پنجاب پر نہیں؟ اس بہانے بھارتی پنجاب کے صفحات کی کچھ تعداد آ جائے گی اور ویسے بھی، ایسے کاموں میں جہاں بھی فہرست سازی ہوتی ہے، وہاں بہت سی اہم چیزیں رہ جاتی ہیں۔ البتہ، پنجابی، انگریزی یا جہاں یہ فہرست اصل میں موجود ہے، وہاں یہ اعتراض ضرور پیش کیا جانا چاہیے، تاکہ، بعد میں احتیاط کی جائے۔ اور اہم بات یہ بھی ہے کہ، '''مضمون کی تجویز''' کی سرخی موجود ہے۔ جو انتہائی اہم خالص پنجابی موضوعات ہیں (پاکستانی پنجاب کو اہمیت دے سکتے ہیں) ان کو بطور تجویز درج کریں، سو کی گنتی آخری حد نہیں ہے، وہ کم سے کم تعداد ہے۔ یہ سارے یا کم از کم ایک چوتھائی صفحات اس حد تک مکمل ہوں کہ ہم انہیں بہترین مضمون کہہ سکیں۔ تاکہ خود پنجابی ویکی والے ہماری مثال دیں، صرف سو کی گنتی پوری کرنے سے کوئی فائدہ نہیں۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 17:45, 8 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
 
==آخر کتنے مضامین ہیں==
عبید صاحب کی Neutral Point of View والا لہجہ بہت پسند آیا۔ مزمل صاحب نے تو کمال ہی کر دیا۔ان کا Scholarlic رویہ کی تو میں داد دیتا ہوں۔ آگے والے بندوں کو کام پہ لگاؤ بھا ئی ۔ آپس میں باتیں کرنے بہت وقت پڑا ہے۔
اپنے علاقے کے بارے میں معاملہ ہو تو فطوری طور پار آدمی جذباتی ہو ہی جاتا ہے۔ تاریخ کے جھرونکوں میں جھانکیں تو بھی منہہ ہی کی کھانی پڑے گی اس لیے کہ وہاں بھی کبھی ایسی ہی صورتحال رہی تھی اور ناعاقبت اندیش لوگوں (بھلے جو بھی تھے جہاں کے بھی تھے) کے غلط فیصلے سے خصوصاً اردو کو اور عموماً مسلمانوں کو(یہ بھی نہیں کہوں گا کہ ہم اور تم ادھر کے یاادھر کے) جو نقصان ہوا وہ بہت اذیت ناک اور خود مسلمانیت کی spirit کے خلاف تھا۔ اطلاعاً عرض یہ بھی ہے Event
تین باتیں اوپر ناچیز نے دریافت کرنی چاہی۔ ۱) آمد اردو صارفین ۲) پمفلٹ (brochure) ب ۳) مضامین طاہر صاحب اور محمد افضل صاحب سے گزارش ہے کرے یہ بتانے کی زحمت گوارہ فرمائیں کہ آخر پنجاب کےزمرے کے تحت کتنے مضامین لکھے گئے ہیں۔ تاکہ مشترکہ ایک فہرست ترتیب دیں اور اس کی نمائش ہو ۔ تھوڑی نہ کوئی روکے گا۔ جو بڑ کے اٹھا لے مینا اس کا ہے بھائی۔ ہم چا ہتے ہیں کہ مینا اردو ویکی کے حق میں آ ئے۔ --[[صارف:Drcenjary|Drcenjary]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Drcenjary|شراکتیں]]) 06:20, 9 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
منصوبہ صفحہ ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ میں واپس جائیں۔