"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26:
عبید صاحب کی Neutral Point of View والا لہجہ بہت پسند آیا۔ مزمل صاحب نے تو کمال ہی کر دیا۔ان کا Scholarlic رویہ کی تو میں داد دیتا ہوں۔ آگے والے بندوں کو کام پہ لگاؤ بھا ئی ۔ آپس میں باتیں کرنے بہت وقت پڑا ہے۔
اپنے علاقے کے بارے میں معاملہ ہو تو فطوری طور پار آدمی جذباتی ہو ہی جاتا ہے۔ تاریخ کے جھرونکوں میں جھانکیں تو بھی منہہ ہی کی کھانی پڑے گی اس لیے کہ وہاں بھی کبھی ایسی ہی صورتحال رہی تھی اور ناعاقبت اندیش لوگوں (بھلے جو بھی تھے جہاں کے بھی تھے) کے غلط فیصلے سے خصوصاً اردو کو اور عموماً مسلمانوں کو(یہ بھی نہیں کہوں گا کہ ہم اور تم ادھر کے یاادھر کے) جو نقصان ہوا وہ بہت اذیت ناک اور خود مسلمانیت کی spirit کے خلاف تھا۔ اطلاعاً عرض یہ بھی ہے Event
تین باتیں اوپر ناچیز نے دریافت کرنی چاہی۔ ۱) آمد اردو صارفین ۲) پمفلٹ (brochure) ب ۳) مضامین طاہر صاحب اور محمد افضل صاحب سے گزارش ہے کرے یہ بتانے کی زحمت گوارہ فرمائیں کہ آخر پنجاب کےزمرے کے تحت کتنے مضامین لکھے گئے ہیں۔ تاکہ مشترکہ ایک فہرست ترتیب دیں اور اس کی نمائش ہو ۔ تھوڑی نہ کوئی روکے گا۔ جو بڑ کے اٹھا لے مینا اس کا ہے بھائی۔ ہم چا ہتے ہیں کہ مینا اردو ویکی کے حق میں آ ئے۔ --[[صارف:Drcenjary|Drcenjary]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Drcenjary|شراکتیں]]) 06:20, 9 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
منصوبہ صفحہ ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ میں واپس جائیں۔