"آن لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
برخطروۓ خط یعنی {{ٹنر}} خطوط پر{{ن}} (جیسے روۓ آب = پانی پر) ایک مفہومی لفظ ہے جو کہ {{ٹنر}} خطوط کی سطح پر یا براہ خط جسکو{{ن}} کا مفہوم ادا کرتا ہے۔ اسکو انگریزی میں online کہا جاتا ہے ، ایسی کسی بھی چیز کو کہا جاتا ہے جو کہ کسی بڑے [[شراکہ|شراکی نظام]] یا نیٹ ورک سسٹم (بطور خاص، [[شمارندی شراکہ]] یعنی computer network) سے متصل ہو۔ باالفاظ دیگر اس شراکے میں موجود [[آلہ|آلات]] ، [[عقدہ|عقدے (nodes)]] یا [[شمارندے]] ایک خطی حیثیت میں مسلسل تصور کیۓ جاتے ہیں اور اسی وجہ سے ان پر موجود کوئی بھی [[مواد]] یا ڈیٹا (جو منتقل کیا جا رہا ہو) وہ خطوط پر ہونے کا تصور پیدا کرتا ہے اور اسی تصور سے یہ لفظ یعنی {{ٹنر}} برخط {{ن}} یا آن لائن وجود میں آتا ہے۔