"قرارداد پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
پنجاب میں البتہ [[سر فضل حسین]] کی [[یونینسٹ پارٹی]] اور [[بنگال]] میں [[فضل الحق|مولوی فضل الحق]] کی پرجا کرشک پارٹی کو جیت ہوئی تھی۔
 
غرض [[ہندوستان]] کے 11 صوبوں میں سے کسی ایک صوبہ میں بھی [[مسلم لیگ]] کو اقتدار حاصل نہ ہو سکا۔ ان حالات میں [[مسلم لیگ]] ایسا محسوس ہوتا تھا،تھا کہ[[مسلم لیگ]] برصغیر کے سیاسی دھارے سے الگ ہوتی جارہی ہے۔
 
اس دوران [[آل انڈیا کانگریس|کانگریس]] نے جو پہلی بار اقتدار کے نشے میں کچھ زیادہ ہی سر شار تھی، ایسے اقدامات کیے جن سے مسلمانوں کے دلوں میں خدشات اور خطرات نے جنم لینا شروع کردیا۔ مثلاً [[آل انڈیا کانگریس|کانگریس]] نے [[ہندی]] کو قومی زبان قرار دے دیا، گاؤ کشی پر پابندی عائد کردی اور [[آل انڈیا کانگریس|کانگریس]]کے ترنگے کو قومی پرچم کی حیثیت دی۔