"چودھری محمد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[تصویر:Chaudhary Muhammad Ali.jpg|framepx100|thumb|left|چوہدری محمد علی]]
 
'''چوہدری محمد علی''' پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955ء سے 1956ء تک [[پاکستان]] کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جلندھر میں پیدا ہوےءاورہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران آپ کا شمار اعلی مسلمان سول سرونٹ میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نیی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔
1955 میں اس وقت کے گورنر جنرل [[اسکندر مرزا]] نے آپ کو [[محمد علی بوگرہ]] کو پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آیین بنانا تھے جو کہ 1956 میں نافذ ہوا۔