14,077
ترامیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
'''چوہدری محمد علی''' پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955ء سے 1956ء تک [[پاکستان]] کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جلندھر میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔
{{خانہ جانشینی آغاز}}
|