"چودھری محمد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
'''چوہدری محمد علی''' پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955ء سے 1956ء تک [[پاکستان]] کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جلندھر میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔
1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل [[اسکندر مرزا]] نے آپ کو [[محمد علی بوگرہ]] کو پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آیینآئین بنانا تھے جو کہ 1956 میں نافذ ہوا۔
 
{{خانہ جانشینی آغاز}}