"محمد یعقوب شرافت" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: سینئیر افغان صحافی، شاعر، مصنف اور افغان نیوز ایجنسی اے آئی پی کے ڈائریکٹر.پشاور میں افغان صحافیو...)
(ٹیگ: القاب)
 
سینئیر افغان صحافی، شاعر، مصنف اور افغان نیوز ایجنسی اے آئی پی کے ڈائریکٹر.پشاور میں افغان صحافیوں کے بانی کے طور پر جانے جاتے رہے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم افغانستان کے شہر جلال آباد کے دینی مدارس سے حاصل کی۔ انہوں نے پشاور یونیورسٹی سے اسلامیات اور عربی کے مضامین میں ایم اے کی ڈگریاں حاصل کی۔
==صحافت==
انہوں نے اپنی صحافتی کیریئر کا آغاز افغان جہاد کے دوران کیا۔وہ روس کے خلاف سرگرم مشہور جہادی کمانڈر اور حزب اسلامی افغانستان (خالص) کے سربراہ مرحوم مولوی محمد یونس خالص کے بھتیجے تھے۔ وہ جہاد کے دنوں میں حزب اسلامی کے نشر و اشاعت کے شعبے سے منسلک رہے اور یہاں سے ہی وہ پھر صحافت کے میدان میں بھی آئے۔
6,135

ترامیم