"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
 
 
جنید جمشید سابقہ پاپ گلوکار اور موجودہ نعت خواں ہیں۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ [[وائتل سائنز]] کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور]] کے فارغ التحصیل ہیں۔ 1987ء میں [[دل دل پاکستان]] کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گیے۔گیئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔
*[[جنید آف وائتل سائنز]] [[1994ء]]
*[[اس راہ پر]] [[1999ء]]
*[[دل کی بات]] [[2002ء]]
 
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ وہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ گیے۔دیا۔ اب وہ نعت خوان اور بزنس مین کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔
{{Commonscat|Junaid Jamshed}}