"حلیم بروہی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: سندھی زبان کے مقبول مزاح اور ناول نگار .حلیم بروہی نے پانچ اگست انیس سو پنتیس میں حیدرآباد کے ا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[سندھی]] زبان کے مقبول مزاح اور ناول نگار .حلیم بروہی نے پانچ اگست انیس سو پنتیس میں [[حیدرآباد]] کے ایک پولیس افسر عبدالعزیز کے گھر میں جنم لیا۔ انہوں نے ایل ایل بی کے بعد میں وکالت شروع کی۔ بعد میں انھوں نے سندھ یونیورسٹی جامشورو میں ملازمت اختیار کی۔حلیم بروہی نے انگریزی اور سندھی زبانوں میں دس کے قریب کتابیں لکھیں۔جن میں ’حلیم شو‘ سندھی میں ان کی مقبول ترین کتاب رہی ہے۔ انہوں نے انیس سو پچھہتر میں ’اوڑاھ‘ کے نام سے ایک ناول لکھی جو نوجوانوں میں کافی مقبول ہوئی۔ ان کے انگریزی کالموں کا ایک انتخاب بھی شائع ہوا۔وہ ایک منفرد شخصیت اور منفرد اصولوں کے حامی ادیب تھے۔ انہیں انگریزی زبان پر بہت اچھی دسترس حاصل تھی۔ وہ انگریزی اخبار دی فرنٹیئر پوسٹ میں اکثر کالم لکھتے رہے۔حلیم بروہی اپنے ادبی نظریات اور اصولوں کی وجہ سے کافی متنازع بھی رہے ہیں۔انہوں نے طویل عرصے تک سندھی کو رومن سکرپٹ میں لکھنے کی تحریک چلائی۔ تاہم سندھی زبان کے کئی ممتاز ادیب ان کی اس تحریک اور مہم کے خلاف تھے۔
 
[[زمرہ: پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:1935ء سندھیکی ادیبپیدائشیں]]
[[زمرہ:2010ء سندھیکی شخصیاتوفیات]]
[[زمرہ: پاکستانی شخصیاتصحافی]]
[[زمرہ:پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:ضلع حیدرآباد، پاکستان کی شخصیات]]
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ سندھ]]
[[زمرہ:سندھ کے مصنفین]]
[[زمرہ:سندھی مصنفین]]