"سعادت یار خان رنگین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:اردو شعراء بجانب زمرہ:اردو شعرا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
 
اردو شاعر ۔ [[ریختہ|ریختی]] کے موجد سرہند میں پیدا ہوئے [[دلی|دہلی]] میں تعلیم پائی۔ زندگی کا زیادہ حصہ وہیں بسر ہوا ۔ سپاہی پیشہ آدمی تھے۔ سیر و سیاحت کا شوق تھا ۔ اکثر امرا کے پاس ملازم رہے۔ شہزادہ سلیمان شکوہ کے دربار سے بھی وابستہ رہے ۔ چند دن نظام [[حیدرآباد، دکن|حیدر آباد دکن]] کی فوج میں افسر توپ خانہ بھی رہے۔ آخر میں ملازمت ترک کرکے گھوڑوں کی تجارت شروع کر دی ۔ سید انشا کے گہرے دوست تھے شعر میں پہلے [[شیخ ظہور الدین حاتم|شاہ حاتم]] کے شاگرد ہوئے ۔ پھر محمد امان نثار کوکلام دکھانے لگے ۔[[ مصحفی]] سے بھی مشورہ سخن کرتے تھے۔ خوبصورت ، عاشق مزاج ، خلیق اور متواضع آدمی تھے۔ عیش و عشرت کے ماحول نے غزل سے [[ریختی]] کی طرف مائل کر دیا جس کے یہ موجد خیال کیے جاتے ہیں۔ لکھنو میں وفات پائی