"خادم الحرمین الشریفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
'''خادم الحرمین الشریفین''' (Custodian of the Two Holy Mosques)
({{lang-ar|خادم الحرمين الشريفين}}) ایک صالح شاہی لقب ہے جسے بہت سے اسلامی حکمرانوں کی طرف سے استعمال کیا گیا ہے بشول [[ایوبی خاندان]]، [[سلطنت مملوک (مصر)|مملوک سلاطین مصر]]، [[فہرست سلاطین عثمانی|سلاطین عثمانی]] اور موجودہ دور کے شاہان [[سعودی عرب]]۔ خادم الحرمین شریفین کے معنی "دو مقدس حرم ( [[مسجد الحرام]] اور [[مسجد النبوی]]) کے خادم" کے ہیں۔
 
==تاریخ==
تاریخی طور پر کہا جاتا ہے کہ سب سے پہلی مرتبہ اس لقب کا استعمال [[صلاح الدین ایوبی]] کے لیے کیا گیا تھا۔اس کے بعد [[مملوک حکمران|مملوک حکمرانوں]] کو شکست دینے کے بعد [[سلطنت عثمانیہ|عثمانیوں]] نے مکہ اور مدینہ فتح کیا تو سلطان [[سلیم اول]] نے یہ لقب اپنایا۔ سلیم اول کے بعد [[محمد وحید الدین]] (جو [[سلطنت عثمانیہ]] کے آخری سلطان تھے) تک تمام عثمانی سلطانوں کے لیے یہ لقب استعمال کیا گیا۔