"خادم الحرمین الشریفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
 
==تاریخ==
تاریخی طور پر کہا جاتا ہے کہ سب سے پہلی مرتبہ اس لقب کا استعمال [[صلاح الدین ایوبی]] کے لیے کیا گیا تھا۔<ref name="ArabNews">{{cite web|last1=Fakkar|first1=Galal|title=Story behind the king’s title|url=http://www.arabnews.com/saudi-arabia/news/695351|website=Arab News|accessdate=27 June 2016|location=Jeddah|language=English|date=27 January 2015}}</ref>اس کے بعد [[مملوک حکمران|مملوک حکمرانوں]] کو شکست دینے کے بعد [[سلطنت عثمانیہ|عثمانیوں]] نے مکہ اور مدینہ فتح کیا تو سلطان [[سلیم اول]] نے یہ لقب اپنایا۔ سلیم اول کے بعد [[محمد وحید الدین]] (جو [[سلطنت عثمانیہ]] کے آخری سلطان تھے) تک تمام عثمانی سلطانوں کے لیے یہ لقب استعمال کیا گیا۔ سعودی عرب کے فرنرواؤںفرمانرواؤں میں سب سے پہلے شاہ [[فہد بن عبدالعزیز]] نے یہ لقب 1986ء میں اپنایا۔اس سے پہلے سعودی بادشاہوں کے لیے صاحب جلال کا لفظ استعمال کیا جاتا تھا جسے شاہ فہد نے تبدیل کراکر خادم الحرمین شریفین کردیا۔شاہ فہد کی وفات کے بعد شاہ [[عبداللہ بن عبدالعزیز]] اور شاہ [[سلمان بن عبد العزیز آل سعود]] نے بھی یہی لقب اپنایا۔
 
==مزید دیکھیے==