"سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
* گرومکھی اور شاہ مکھی پنجابی میں اسے ਸਿੰਘ/سنگه لکھا جاتا ہے۔ زبان سے اسے سنگھ ادا کیا جاتا ہے۔
* [[بنگلہ زبان]] میں اسے সিংহ (شنگوھ) لکھا جاتا ہے۔
* ہندی میں اسے لفظلفظی طور پر सिंह (سنھ) لکھا جاتا ہے تاہم زبان سے اسے سنگھ ادا کیا جاتا ہے۔
* مراٹھی میں اسے सिंह لکھا جاتا ہے اور سنہا پڑھا جاتا ہے۔
* گجراتی میں اسے સિંહ (سنہہ) لکھا جاتا ہے۔ گجرات میں سنھ جی لفظ کا استعمال ہوتا ہے ، عزت دینے کے لیے سنھ کے ساتھ جی کا اضافہ کیا جاتا ہے۔