"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏افسوس!: تبصرہ
سطر 40:
== افسوس! ==
یہ امر میرے لیے بے حد تکلیف دہ ہے کہ ایک طرف میں زمینی سطح کے کارکن (Ground level worker) کے طور پر حتی المقدور اس منصوبے میں مضامین کو کل کے کل اردو میں کرنے کی کوشش کررہا ہوں تو دوسری طرف کوئی مکمل کاموں کو بھی نامکمل قرار دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ [[ہولی، پنجاب]]، [[پنجابی قصے]]، [[گدھا (رقص)]] کس اعتبار سے نامکمل ہیں؟ بلکہ اول دو کے مواد کا تو اردو کا مقابلہ نہ گرمکھی اور نہ شاہ مکھی ویکی کرسکتی ہے۔ پھر بھی لوگوں کو جلدی سے نامکمل نشان زدہ کرنا ہی ہے؟ [[بھارتی پنجاب میں کھیل]] پر میں مسلسل کام کر رہا تھا۔ یہ اگرچیکہ مکمل نہیں ہے (انگریزی کے لحاظ سے)، لیکن ہمارے کتنے مضامین اس کی ضخامت کا مقابلہ کرسکتے ہیں؟ پھر بھی اس کی تکمیل کا انتظار کیے بغیر نامکمل کا لیبل چسپاں کر دیا گیا۔ اس طرح سے کسی کی حوصلہ شکنی کر کے لوگ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ بہر حال میں کچھ اور جگہوں پر تعاون کرنا چاہوں گا۔ دیگر معاونین کو میرا سلام! --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 19:39, 13 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
:مزمل بھائی کی شکایت بجا ہے۔ یہ بات میرے لیے بھی حیرت و استعجاب کا باعث بنی ہے کہ میرا لکھا ہوا مضمون [[کرتار سنگھ سرابھا]] کو بھی نا مکمل لکھ دیا گیا۔ یہاں ہم ترمیمی مہم کے لیے مضامین لکھ رہے ہیں، اگر ہم سخت معیار پر پرکھ اور جانچ پڑتال کریں گے تو مہم کا کیا ہوگا؟ [[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 04:07, 14 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
منصوبہ صفحہ ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ میں واپس جائیں۔