"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 44:
 
==یہ بزرگ کی '''ہوں''' تھی==
 
مزمل صاحب میں آپ کے افسوس پر/کے ساتھ افسوس کر ہی رہا تھا اورساتھ ساتھ سوچ بھی رہا تھا کہ۔۔۔۔۔۔ عبید صاحب کی عبارت بالشمول '''جملہ راحت''' نظر نواز ہوا۔ ان کا یہ جملہ تو بہت پسند آیا کہ '''یہ باتیں اتنے غصے والی نہیں ہوتی'''۔ میں مزمل صاحب اور سومرو صاحب کی توجہ [https://meta.wikimedia.org/wiki/WikiConference_India_2016/Punjab_Edit-a-thon] چاہوں گا جہاںMultilingual Scenerio of Punjab Edit-a-thon کا اضافہ کیا گیا ہے۔ شعیب صاحب سے التماس ہے کہ سرخی مضامین کو کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ عبید صاحب سے التماس کہ وہ bytes کو تلاش کیسے کیا جا سکتا ہے واضح فرمائیں۔--[[صارف:Drcenjary|Drcenjary]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Drcenjary|شراکتیں]]) 10:50, 14 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
:سنجری بھائی سرخ عنوان کی جگہ اردو مضامین کا ربط کردیا ہے ۔ اب ملاحظہ کریں۔--[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 12:26, 14 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
:::نوازش--[[صارف:Drcenjary|Drcenjary]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Drcenjary|شراکتیں]]) 12:44, 14 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
منصوبہ صفحہ ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ میں واپس جائیں۔