"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
جواب
جواب
سطر 42:
:مزمل بھائی کی شکایت بجا ہے۔ یہ بات میرے لیے بھی حیرت و استعجاب کا باعث بنی ہے کہ میرا لکھا ہوا مضمون [[کرتار سنگھ سرابھا]] کو بھی نا مکمل لکھ دیا گیا۔ یہاں ہم ترمیمی مہم کے لیے مضامین لکھ رہے ہیں، اگر ہم سخت معیار پر پرکھ اور جانچ پڑتال کریں گے تو مہم کا کیا ہوگا؟ [[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 04:07, 14 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
::میں معذرت چاہتا ہوں، میرا مقصد تمام صفحات کو نامکمل کہنا نہیں تھا، بلکہ جو محتصر ہیں ان پر تبھی تکمیمل کا ٹیگ تھا، تب کسی کو حیرت نہیں ہو رہی تھی، کیوں کہ اکثر مضامین مکمل نہیں تھے۔ اس لیے میں نے ''تلاش و تبدیلی متن'' والے آلے سے مکمل کا لفظ ایک ساتھ نامکمل سے بدل تھا، پرسوں رات، مگر ساتھ میں آپ دیکھیں تو، میں نے الفاظ اور بلحاظ بائٹس کا اضافہ کیا، تاکہ ایک ایک صفحہ کو کھول کر، اس کا حجم اور الفاظ دیکھ کر، اس پر اس کے لحاظ سے مکمل اور نامکمل لکھ سکوں، کل پورا دن یہاں بجلی کا مسئلہ چلتا رہا، بہت کم وقت ملا۔ یہ باتیں اتنے غصے والی نہیں ہوتی، مجھے کسی سے تکلیف نہیں کہ، خاص اس کے کام کو نظر انداز کروں، میں نے تو ایک ساتھ سب کو پہلے نکالا، پھر ایک ایک کر کے سب کو وقت دہ رہا ہوں۔ ابھی بھی آپ بھارتی پنجاب کا (جو اس موضوع پر سب سے اہم اور بنیادی مضمون ہے) دیکھ لیں، ایک پیرا گراف ہے۔ اس کو بھی ''کسی نے'' مکمل لکھ دیا تھا۔ میرے دو بار نامکمل لکھنے کے۔ اگر بات باعث حیرت ہو، تو پہلے کی طرح آپ میرے تبادلۂ خیال پر بات کر سکتے ہیں یا کم از کم یہاں مجھے مخاطب کریں، مجھے ''کوئی'' لکھنے کی ضرورت نہیں۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 04:19, 14 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
:::عالی جناب، بندۂ ناچیز نے ایک انتہائی ضخیم مضمون پر کافی سے زیادہ کام کیا تھا۔ پھر ایک burnout sensation کا شکار ہؤا۔ تبھی سوچا کہ ایک آئینے کی طرح اپنی اب تک کی کوشش کا حال بھی دیکھتا چلوں۔ تبھی جو دیکھا اسی کا یہ رد عمل تھا۔ تاہم میں نے تاریخچہ نہیں دیکھا، اس لیے بطور خاص آپ کو خیال کر کے مخاطب نہ تھا۔ تاہم [[گدھا (رقص)]] کو اب بھی نامکمل کہا گیا ہے، جس کی ضخامت انگریزی کی ہی جتنی ہے۔ یہی حال [[پنجابی قصے|پنجابی قصوں]] کا ہے۔ یہ تو اچھا خاصا بڑھا ہؤا ہے! خیر!! چونکہ اردو ویکیپیڈیا کی اصلاح کو شش اور کچھ معیاری مواد جوڑنا میرا مقصد ہے، میں سمجھتا ہوں کوئی اور زمرے میں مضامین لکھنا شاید زیادہ بہتر ہو جہاں میرے تعاون کے بعد اسے نامکمل کہنے کی ضرورت نہ ہو۔ شکریہ۔--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 13:53, 14 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
[[گدھا (رقص)]] کو اب بھی نامکمل کہا گیا ہے، جس کی ضخامت انگریزی کی ہی جتنی ہے۔ یہی حال [[پنجابی قصے|پنجابی قصوں]] کا ہے۔ یہ تو اچھا خاصا بڑھا ہؤا ہے! خیر!! چونکہ اردو ویکیپیڈیا کی اصلاح کو شش اور کچھ معیاری مواد جوڑنا میرا مقصد ہے، میں سمجھتا ہوں کوئی اور زمرے میں مضامین لکھنا شاید زیادہ بہتر ہو جہاں میرے تعاون کے بعد اسے نامکمل کہنے کی ضرورت نہ ہو۔ شکریہ۔--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 13:53, 14 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
==یہ بزرگ کی '''ہوں''' تھی==
منصوبہ صفحہ ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ میں واپس جائیں۔