"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سوال
سوال کو واپس لے لیا کیونکہ قبل ازیں بیان منطق سے اس کی نوعیت پر گفتگو کی جا چکی ہے۔
 
سطر 45:
:::: میں محترم مزمل صاحب سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس اہم منصوبے کے لئے اپنا کام و تعاون جاری رکھیں۔--[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 14:18, 14 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
:::::[[سانچہ:اعلانات ترمیم/صفحہ/ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ]] ملاحظہ کریں، تین بار کی منتقلی کی وجہ سے، وہ کل اور پرسوں، [[ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ]] کو ترمیم کے لیے کھولنے پر ظاہر نہیں ہو رہا تھا۔ (اب ہو رہا ہے)، انگریزی ویکی پر ایک پیرے کا مطلب، یہ تو نہیں ہو سکتا کہ مضمون کو مکمل کہا جائے، بلحاظ حجم لکھنا شروع کیا تھا، تو رک گیا، کیوں کہ اس طرح مجھے روز 50، 60 صفحات کو کھول کھول کر حجم دیکھنا پڑتا، آج سانچہ تلاش کیا تو مل گیا، جو سارے صفحات پر لگا دیا ہے۔ ان کو تکمیل شدہ لکھا ہے، جن کا حجم 10 ہزار بائٹ سے زیادہ ہے۔ باقیوں کو نہیں۔ معذرت کے ساتھ، ویکیپیڈیا پر نامکمل کا تو سانچہ ہوتا ہے، مکمل کا نہیں، ہاں تکمیل کہہ سکتے ہیں۔ [[گدھا (رقص)]] کا حجم ہزار بائٹ بھی نہیں ہے۔ سنجری بھائی، جب بھی صفحہ ترمیم کے لیے کھولتے ہیں تو اوپر ایک پٹی میں صفحہ کا حجم ظاہر ہو رہا ہوتا ہے۔ اور اگر آپ برخیز دریچے کا آلہ استعمال کر رہے ہیں تب بھی آپ کسی اندرونی ربط پر کرسر لے جا کر فوری طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ مزید [[سانچہ:حجم صفحہ]] ہے۔ جو آج اس صفحے پر استعمال ہو رہا ہے۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 18:48, 14 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
:::::::::<s>[[پنجابی قصے]] کس اعتبار سے نامکمل ہے بھائی؟</s>--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 18:59, 14 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
==یہ بزرگ کی '''ہوں''' تھی==
منصوبہ صفحہ ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ میں واپس جائیں۔