"کیرلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (49), ← (5) using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 77:
}}
 
[[ملف:Kerala geographic map.png|thumb|کیرلا کا ٹوپوگرافی نقشہ۔نقشہ]]
 
'''کیرالا''' (Kerala) [[بھارت]] کی ایک [[ریاست]] ہے جو [[دکن]] کے جنوبی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا دارالحکومت [[تریوینڈرم]] ہے۔ اس ریاست کی زبان [[ملیالم]] ہے۔ یہاں کے باشندوں کو ملیالی کہتے ہیں۔ اس ریاست کی مسلم آبادی میں بیشتر [[موپلاہ]] قوم کے لوگ ہیں۔