"2016ء کے کشمیر احتجاجات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
=== مظاہرین کے مطالبات ===
کشمیر میں امن بحال کرنے کے لیے علیحدگی پسند کشمیری بزرگ رہنما سید علی گیلانی نے ایک خط بھارتی اور عالمی برادری کو لکھا جس کے نکات یہ تھے۔
* جموں کشمیر کی متنازعہمتنازع حیثیت اور اس کے باشندوں کا حق خودارادیت تسلیم کیا جائےجائے۔
* آبادی والے علاقوں سے فوجی انخلا، عوام کُش فوجی قوانین کا خاتمہخاتمہ۔
* تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی، نظربندی کے کلچر کا خاتمہ اور مسئلہ کشمیر سے جڑے سبھی سیاسی مکاتبِ فکر خاص طور پر حق خودارادیت کے حامی سیاسی رہنماوں کو سیاسی سرگرمیوں کی آزادی
* اقوام متحدہ کے خصوصی مبصرین اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں کے مشاہدین کو کشمیر کا دورہ کرنے کی اجازت دی جائےجائے۔
 
=== پرتشدد مظاہرے ===