"تور غر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
'''ضلع تور غر'''، [[پاکستان]] کے صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کا ایک سب سے نیا ضلع ہے جو 2011ء میں بنایا گیا۔یہ پہلے ضلع مانسہرہ کے تحت ایک نیم قبائلی علاقہ تھا۔ بعد میں اس کو ضلع کا درجہ دیاگیا۔ پہلے اس کا نام کالاڈھاکہ تھا۔ ضلع کا درجہ ملنے کے بعد اس کانام تور غر رکھ دیاگیا۔ یہ خیبر پختونخواہپختونخوا کا پچیسواں ضلع بنا۔
 
== بیرونی روابط ==