"بٹگرام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 73:
يہ ضلع اپني خوبصورتي بلند و بالا چوٹيوں، گھنے جنگلات، زرخيز ميداني علاقوں ، گنگناتي چشموں اور نديوں کے بدولت دُنيا بھر ميں مشہور ہے۔ چونکہ بٹگرام ضلع کا قلمرو کي اکثريتديہاتي ہے لہٰذالوگوں کا زيادہ تر دارو مدار زراعت اور جنگلات پر ہے۔ اکتوبر 2005 کے زلزلے میں شہر بری طرح متاثر ہوا۔
[[تصویر:batgram.jpg|thumb|250px|left|بٹگرام ضلع کا ایک گاؤں]]
آجکل بٹگرام کے با شعور عوام خان اعظم کے خلاف اٹھ کھڑے ہو گئے ہیں تا کہ عوام ان ظالموں کیخلافکے خلاف کامیاب ھوہو جائے جاےءاوراور ظلعضلع بٹگرام کو خوبصورت بنانے کیساتھ ساتھ ترقی کیطرف لیجا کر اعلی مقام پر کھڑا کر دیں
 
== شماریات ==