"حسینہ معین" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م مواد کی نئی ترتیب، درستی، ±زمرہ |
|||
سطر 1:
{{Infobox writer
<sub>ذیلی نص متن</sub>'''حسینہ معین''' [[پاکستان]] کی مشہور لکھاری اور ڈراما نویس ہیں۔ اُنہوں نے [[ریڈیو]] اور [[ٹیلی وژن]] کے لیے پاکسستان اور ملک سے باہر بہت سے ڈرامے لکھے۔ اُنہیں حکومتِ پاکستان کی طرف سے [[تمغا حسن کارکردگی]] بھی دیا گیا ہے۔▼
| image =
| imagesize = 180px
| caption =
|
| birth_place = [[کانپور]]، [[اترپردیش]]، [[برطانوی ہندوستان]]
| occupation = ڈراما نگار
▲| تاریخ پیدائش = {{birth date and age |df=y|1941|11|20}}
| nationality =
| citizenship = {{پرچم تصویر|پاکستان}}[[پاکستانی]]
| religion = [[اسلام]]
| ethnicity = مہاجر
▲| قلمی نام = حسینہ معین
| language = [[اردو زبان|اردو ]]
| alma_mater =
| workplaces =
| fields =
▲| تعلیم = ایم اے ۔ تاریخ
| genre = ڈراما
| subject =
|
| notableworks =[[شہزوری]]<br />[[تنہائیاں (ڈراما)]]<br />[[انکل عرفی (ڈراما)]]<br />[[دوھوپ کنارے (ڈراما)]]
| influences =
| influenced =
|
|
|
|
|
}}
▲
==ابتدائی زندگی==
==ڈرامے==
اُنہوں نے [[پاکستان ٹیلی وژن]] کے لیے بہت سے یادگار ڈرامے لکھے، جیسے، [[شہزوری]]، [[زیر زبر پیش]]، [[انکل عرفی (ڈراما)|انکل عرفی]]، [[ان کہی]]، [[تنہایاں (ڈراما)|تنہایاں]]، [[دھوپ کنارے]]،[[دھند]]، [[آہٹ]]، [[کہر]]، [[پڑوسی]]، [[آنسو ڈرامہ|آنسو]]، [[بندش]]، [[آئینہ]] جیسے مشہور ڈرامے شامل ہیں۔
==فلم==
اُنہوں نے فلم کے لیے بھی کام کیا ہے۔ اُنہوں نے [[راج کپور]] کی درخواست پر ہندی فلم [[حنا بھارتی فلم|حنا]] کے مکالمات لکھے تھے۔ پھر اُنہوں نے ایک پاکستانی فلم [[کہیں پیار نہ ہو جائے]] لکھی تھی۔ اس سے پہلے وہ پاکستانی فلم [[نزدیکیاں]] اور [[وحید مراد]] کی فلم [[یہاں سے وہاں تک]] کے مکالمات بھی لکھ چکی ہیں۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:پاکستانی منظر نویس]]
[[زمرہ:کراچی کے مصنفین]]
[[زمرہ:پاکستانی ڈراما نگار]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغا حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:1941ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]
[[زمرہ:
[[زمرہ:فاضل جامعہ کراچی]]
|