"16 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (9) using AWB
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=16|یماہ=3}}
== واقعات ==
* [[1846ء]] - معاہدہ امرتسر کے تحت جموں کشمیر 75 لاکھ نانک شاہی روپوں میں انگریزوں کے ہاتھوں گلاب سنگھ کو فروخت۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[2008ء]] - جنوبی [[وزیرستان]] میں [[امریکی]] [[میزائل]] حملے میں 20 جاں بحق، 8 زخمی۔
* [[2008ء]] ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انسان کے جسم میں کینسر کے خلیوں کی نشورنماروکنے کا طریقہ کار دریافت کیا۔ <ref name="pp">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html| تاریخ اشاعت = | عنوان = Aaj ki Tareekh(March ). . .| ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ (مارچ)| ناشر = Pakistani Point| زبان = }}</ref>
سطر 9 ⟵ 10:
* [[1926ء]] امریکی سائنسدان روبرٹ گوڈرڈ نے مائع ایندھن سے چلنے ولاپہلا راکٹ بنایا۔ <ref name="pp"/>
* [[1988ء]] شمالی عراق کے کرد علاقے حلبجہ میں ہزاروں لوگ زہریلی گیس سے مارے گئے ۔ جس کی ذمہ داری صدام حسین کے کزن علی حسن الماجد پر ڈالی گئی اس واقعے کی وجہ سے اس کی عرفیت جنرل کیمیکل علی مشہور ہوئی ۔ <ref name="bbc">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/march/16/newsid_4304000/4304853.stm | تاریخ اشاعت = | عنوان = ON THIS DAY | ترجمہ عنوان = آج کا دن | ناشر = BBC News| زبان =انگریزی }}</ref>
 
== ولادت ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} [[1751ء]] - [[جیمز میڈیسن]]، امریکی [[صدر]]