"عید الاضحی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 39.41.186.204 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس Ameenbot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
دوسری عید :
 
عیدالاضحی ہے جو کہ دس ذی الحجہ کے دن میں آتی ہے اوریہ دونوں عیدوں میں بڑی اورافضل عیدہے اورحج کے مکمل ہونے کے بعدآتی ہے جب مسلمان حج مکمل کرلیتے ہیں تواللہ تعالٰی انہیں معاف کردیتا ہے ۔
 
اس لیے کہ حجلیےحج کی تکمیل یوم عرفہ میں وقوف عرفہ پرہوتی ہے جوکہ حج کاایک عظیم رکن ہے جسجیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
 
( حج عرفہ ہی ہے ) سنن ترمذی حدیث نمبر ( 889 ) علامہ البانی رحمہ اللہ تعالٰی نے ارواء ( 1064 ) میں اسے صحیح قرار دیا ہے ۔