"نیلز بوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
 
'''نیلز ہنرک ڈیوڈ بوہر''' {{انگریزی نام|Niels Henrik David Bohr}} [[ڈنمارک]] کا ماہر طبعیات اور ایمٹی [[طبیعیات]] کا بانی تھا۔ [[1916ء]] میں [[کوپن ہیگن یونیورسٹی]] میں نظری طبیعیات کا پروفیسر مقرر ہوا۔ [[1920ء]] میں نظری طبیعیات کے ادارے کا کی بنیاد ڈالی اوراس کا پہلا ناظم منتخب ہوا۔ [[1922ء]] میں طبیعیات کا [[نوبل انعام]] ملا۔ [[1938ء]] میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] گیا اور امریکی سائنس دانوں کو بتایا کہ [[یورینیئم|یورینیم]] کے ایٹم کو دو مساوی حصوں میں تقسیم کرنا ممکن ہے۔ اس کے اس دعوے کی تصدیق [[کولمبیا یونیورسٹی]] کے سائنس دانوں نے کی۔ ڈنمارک واپس گیا تو ملک پر نازیوں کا تسلط ہوگیا۔ [[1943ء]] میں امریکہ چلا گیا۔ [[1944ء]] میں واپس ڈنمارک آیا۔ [[18 نومبر]] [[1962ء]] کو ڈنمارک میں اس کا انتقال ہو گیا۔
== مزید ==
 
* [[نوبل انعام برائے طبیعیات]]
{{باب |نوبل }}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ_جات}}
{{طبیعات کا نوبل انعام
}}{{نوبل انعام ـ نامکمل
}}
 
 
[[زمرہ:دوسری جنگ عظیم کی ڈینش شخصیات]]