"گاما پہلوان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 24:
== گاما بمقابلہ گورے ==
[[1910ء]] تک سوائے رحیم بخش کے وہ ہندوستان کے تمام نامی گرامی پہلوانوں کو شکست دے چکے تھے، بعد ازاں مغربی پہلوانوں کا مقابلہ کرنے وہ اپنے بھائی کے ساتھ بحری جہاز میں [[انگلستان]] پہنچے، ان کا پہلا مقابلہ امریکی پہلوان [[بنجامین رولر]] عرف “ڈوک” سے ہوا جسے پہلی بار ایک منٹ 20 سیکنڈ اور دوسری بار 9 منٹ 10 سیکنڈ میں زیر کیا، دوسرا مقابلہ [[اسٹینی سیلس زبسکو]] سے[[ 17 ستمبر]]،[[ 1910ء]] کو
== قیامِ پاکستان ==
|