"اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی رابطہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:اولمپک_پرچم.png|thumb|200px|پانچ اولمپک چھلّے [[1913ء]] میں نقش کئے گئے، [[1914ء]] میں اپنائے گئے اور [[1920ء]] میں [[انٹورپ]] کے مقابلوں میں ان کی رونمائی ہوئی.]]
 
جدید '''اولمپک کھیلیںکھیل'''، کثیریا مشغلی'''اولمپکس''' مقابلےعالمی ہیں.سطح اِنپر کیکھیلوں مزیدکے دومقبول اقسامترین مقابلے ہیں: موسمِجو موسم گرما اور موسمِموسم سرما مشغلیکے مقابلے.کھیلوں یہپر دونوںمشتمل مقابلےہوتے ہرہیں چاراور سالاُن بعدمیں منعقددنیا ہوتےبھر ہیں.سے اِسہزاروں درمیانیکھلاڑی چارحصہ سالہلیتے عرصےہیں۔ اولمپک کھیلوں کو اولمپیاڈدنیا (Olympiad)کا کہااہم ترین مقابلہ تصور کیا جاتا ہے. جس میں 200 سے زائد اقوام شریک ہوتی ہیں۔ اولمپک کھیلوں میں [[1992ءسرمائی اولمپک کھیل|موسم سرما]] تکاور یہ[[گرمائی اولمپک کھیل|موسم گرما]] کے مقابلے ایکہر ہیچار سال بعد منعقد ہوتے تھے.ہیں، تاہم،یعنی اُسدو کے بعد اب اناولمپک دونوںمقابلوں کے درمیان دو سال کا فرقوقفہ رکھا جاتا ہے.<brہوتا />ہے۔
 
یہ مقابلے قدیم اولمپک کھیلوں سے متاثر ہیں جو اولمپیا، یونان میں آٹھویں صدی قبل مسیح سے چوتھی صدی عیسوی تک منعقد ہوتے رہے۔ نواب پیری دی کوبرٹن نے 1894ء میں [[بین الاقوامی اولمپک کمیٹی]] (IOC) کی بنیاد رکھی۔ یہ کمیٹی [[اولمپک تحریک]] کی مجلس انتظامیہ ہے، جبکہ [[اولمپک منشور]] میں اس کا ڈھانچہ اور اختیارات بیان کیے گئے ہیں۔
اصل اولمپک مقابلے 776 قبل از مسیح میں [[اولمپیا]]، [[یونان]] میں منعقد ہوئے. اور یہ مقابلے [[393ء]] تک منعقد ہوتے رہے. <br />
 
[[1894ء]] میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی بنیاد رکھی گئی. اِسی کمیٹی کے زیرِ انتظام پہلی اولمپک کھیلوں کے موسم گرما کے مقابلے [[یونان]] کے شہر [[ایتھنز]] میں سال [[1896ء]] کو منعقد ہوئے. اِن کھیلوں میں شمولیت بڑھی ہے اور تقریباًً دُنیا کے تمام ممالک کے کھلاڑی اِس میں حصّہ لیتے ہیں. مقابلوں کی سیارچی ترسیل اور عالمی نشرکاری کی وجہ سے، اولمپک کھیلیں مسلسل اپنے لئے حامی پیدا کررہی ہیں. سب سے حالیہ موسم گرما کے مقابلے ایتھنز میں سال [[2004ء]] جبکہ موسم سرما کے مقابلے تیورن میں سال [[2006ء]] کو ہوئے. عنقریب [[بیجنگ]] میں ہونے والے کھیل 28 مشاغل میں 302 مقابلوں پر مشتمل ہوںگے. 2006ء کے موسم سرما اولمپکس میں 7 مشاغل میں 84 مقابلے ہوئے تھے.
20ویں اور 21ویں صدی کے دوران اولمپک تحریک کے احیا کے نتیجے میں اولمپک کھیلوں میں کئی تبدیلیاں کی گئیں۔ ان تبدیلیوں میں سے ایک برف اور سرد موسم سے مخصوص کھیلوں کے لیے [[سرمائی اولمپک کھیل|سرمائی اولمپک مقابلوں]] کی شمولیت تھی۔ اس کے علاوہ معذور کھلاڑیوں کے لیے [[پیرالمپک کھیل]]، اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے [[یوتھ اولمپک کھیل]] شامل کیے گئے۔ اولمپک کمیٹی مختلف معاشی، سیاسی، اور تکنیکی پہلوؤں کے مطابق تبدیلیاں لاتی رہتی ہے۔ جیسے کہ، کوبرٹن نے اولمپک مقابلوں میں خالص غیر پیشہ ورانہ انداز کا تصور دیا تھا، لیکن اب پیشہ ور کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت ہے۔
 
جنگ عظیم کے باعث 1916ء، 1940ء، اور 1944ء کے مقابلے منسوخ کردیے گئے۔ جبکہ [[سرد جنگ]] کے باعث بڑے پیمانے پر بائیکاٹ کے نتیجے میں 1980ء اور 1984ء کے مقابلوں میں شرکت محدود رہی۔
 
== قدیم اولمپکس ==