"بن علی یلدرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 68:
2013ء میں ترکی کابینہ میں رد و بدل کیا گیا،اس وقت یلدرم نے اپنا قلمندان چھوڑا اور [[ازمیر]] کے میئر الیکشن میں بطور امیدوار حصہ لیا تاہم اس انتخاب بھی بن علی کامیاب نہ ہو سکے ۔ جون 2014ء میں انہیں [[طیب اردوگان]] کے خصوصی مشیر کے طور پر مقرر کیا گیا۔ جون 2015ء کے انتخابات میں انہوں نے پارلیمان چھوڑا کیونکہ اے کے پی پارٹی کا اصول تھا کہ یہ رکن 3 مرتبہ رکن پارلیمان رہے گا اس لیے دوبارہ منتخب ہونے کے لیے انہوں اپنی رکنیت سے استعفی دیا۔ 2015ء کی عام انتخابات میں منتخب ہونے کے بعد وزیراعظم [[احمد داؤد اوغلو]] نے انہیں دوبارہ وزیر نقل و حمل مقرر کیا۔
 
5 مئی 2015ء کو جب صدر رجب طیب ارگان کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے وزیراعظم [[احمد داؤد اوغلو]] نے استعفیٰاستعفا دیا تو بن علی یلدرم کو اے کے پی پارٹی کی جانب سے نئے وزیراعظم کے طور پر نامزد کیا گیا اور بلامخالفت نئے وزیراعظم کے طور پر منتخب ہوئے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}