"بن علی یلدرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 66:
'''بن علی یلدرم''' ({{Lang-tr|Binali Yıldırım}}؛ {{IPA-tr|binaːˌli jɯldɯˈɾɯm}}) ایک ترک [[سیاستدان]] اور [[ترکی]] کے [[فہرست وزرائے اعظم ترکی|ستائیسویں]] [[وزیر اعظم ترکی|وزیر اعظم]] ہیں۔ بن علی یلدرم 1994ء سے 2000ء تک استنبول فاسٹ فیریز کمپنی کے چیئرمین آف بورڈ ڈائرکٹر رہے۔2002ء میں پہلی مرتبہ استنبول سے رکن پارلیمان منتخب ہوئے۔ ترک وزیر اعظم [[عبد اللہ گل]] نے انہیں وزیر نقل و حمل مقرر کیا۔ 2003ء میں جب [[رجب طیب اردوغان]] وزیراعظم بنے تو انہوں نے انہیں وزیرنقل و حملے کے قلمندان پر برقرار رکھا۔2011ء میں ترکی وزارت میریٹائم و مواصلات کو وزارت نقل و حمل میں ضم کیا گیا تو بن علی یلدرم وزیر برائے میریٹائم،مواصلات و نقل و حمل بنے۔
 
2013ء میں ترکی کابینہ میں رد و بدل کیا گیا،اس وقت یلدرم نے اپنا قلمندان چھوڑا اور [[ازمیر]] کے میئر الیکشن میں بطور امیدوار حصہ لیا تاہم اس انتخاب میں بن علی کامیاب نہ ہو سکے ۔ جونجون، 2014ء میں انہیں [[طیب اردوگان]] کے خصوصی مشیر کے طور پر مقرر کیا گیا۔ جونجون، 2015ء کے انتخابات میں انہوں نے پارلیمان چھوڑا کیونکہ اے کے پی پارٹی کا اصول تھا کہ یہ رکن 3 مرتبہ رکن پارلیمان رہے گا اس لیے دوبارہ منتخب ہونے کے لیے انہوں اپنی رکنیت سے استعفا دیا۔ 2015ء کے عام انتخابات میں منتخب ہونے کے بعد وزیراعظم [[احمد داؤد اوغلو]] نے انہیں دوبارہ وزیر نقل و حمل مقرر کیا۔
 
5 مئیمئی، 2015ء کو جب صدر رجب طیب ارگان کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے وزیراعظم [[احمد داؤد اوغلو]] نے استعفا دیا تو بن علی یلدرم کو اے کے پی پارٹی کی جانب سے نئے وزیراعظم کے طور پر نامزد کیا گیا اور بلامخالفت نئے وزیراعظم کے طور پر منتخب ہوئے۔
 
== حوالہ جات ==