"قوم پرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, Replaced: → , using AWB
سطر 7:
==ہٹلر کا نظریۂ قوم پرست==
 
ہٹلر کے مطابق ہر وہ شخص جو قومی نصب العین کو اس حد تک اپنانے کے لئے تیار ہو کہ اس کے نزدیک اپنی قوم کی فلاح سے بالاتر کوئی نصب العین نہ ہو، اور جس نے ہمارے قومی ترانے "جرمنی سب سے اوپر" کے معنی و مقصود کو اچھی طرح سمجھ لیا ہو۔ یعنی اس وسیع دنیا میں جرمن قوم اور جرمنی سے بڑھ کر کوئی چیز اس کی نگاہ میں عزیز اور محترم نہ ہو۔ ایسا شخص نیشنل سوشلسٹ ہے۔
 
== نیز دیکھئے ==
* [[قوم پرستی]] <small>(nationalism)</small>
 
 
 
[[زمرہ:قوم پرستی]]