"فتنۂ ارتداد کی جنگیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ مواد
سطر 7:
| 2 || [[عکرمہ بن ابی جہل]] || پہلے یمامہ کی طرف [[مسیلمہ کذاب]] کے مقابلے کے لیے گئے۔ ان کو احتیاطا بھیجا گیا تھا تا کہ یمامہ میں بڑی جنگ کے لیے تیاری کی جا سکے۔ اصل معرکہ خالد بن ولید کے ذے تھا۔ عکرمہ کے ساتھ دو ہزار جنگجو تھے۔ پھر یمامہ کی طرف گئے جہاں ذوالتاج لقیط بن مالک اذدی کی سرکوبی مقصود تھی۔
|-
| 3 || [[عمرو ابن عاص]] || یہ [[تبوک]] اور [[دومۃ الجندل]] گئے، جہاں قضاعہ، ودیعہ، اور حارٹ کے قبائل تھے۔
|-
| 4 || [[شرجیل بن حسنہ]] || یہ عکرمہ کے بعد احتیاطا [[یمامہ]] بھیجے گئے تا کہ مسیلمہ کذاب سے فیصلہ کن لزائی لڑی جا سکے۔ پھر وہ [[حضرموت]] گئے۔
|-
| 5 || [[خالد بن سعید]] || انیںانہیں شامی سرحد پر [[حمقتین]] کی طرف بھیجا گيا۔
|-
| 6 || [[طریفہ بن حاجز]] || انہیں مکہ اور مدینہ کے مشرق میں ہوازن اور بنو سلیم کی سرکوبی کے لیے بھیجا گیا۔
|-
| 7 || [[علاء بن حضرمی]] || انہیں [[بحرین]] کی طرف بھیجا گیا جہاں مغرور منذر بن نعمان بن منذر کی سرکوبی مقصود تھی۔
|-
| 8 || [[حذیفہ بن محصن قلعانی]] || ان کو [[عمان]] میں ذوالتاج لقیط بن مالک اذدی کی طرف بھیجا گیا، پھر وہ مہرہ، حضرموت اور [[یمن]] گئے۔
|-
| 9 || [[عرفجہ بن ہرثمہ بارقی]] || ان کو پہلے [[عمان]] پھر مہرہ، حضرموت اور [[یمن]] بھیجا گيا۔
|-
| 10 || [[مہاجر بن ابی امیہ]] || ان کو یمن بھیجا گیا جہاں اسود عنسی کے کچھ حامی باقی تھے۔ پھر انہیں کندہ اور حضرموت کی طرف بھیجا گيا۔
|-
| 11 || [[سوید بن مقرن مزنی]] || انہیں [[تہامہ]] اور [[بحر احمر]] کے ساحل کی طرف بھیجا گیا۔
|}