"قتل عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
 
=== خلافت ===
18 [[ذوالحجہ]] [[35ء]] کو [[جمعہ]] کے دن خلیفہ کا قتل ہوا۔ اگلے پانچ دن تک کوئی خلیفہ نہیں تھا۔ باغیوں نے اعلان کروا دیا کہ اگر [[علی بن ابی طالب]] نے خلافت قبول نہ کی تو ہم قتل عام کریں گے، تو یوں چوتھے خلیفہ راشد کے طور پر علی بن ابی طالب نے، بیعت لی۔ [[طلحہ بن عبید اللہ]] اور [[عبد اللہ ابن زبیر]] سے توارتلوار کی نوک پر بیعت لی گئی۔
 
=== مطالبہ قصاص ===