"نکاح مسیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اسلامی فقہ}}
'''نکاح مسیار''' (عربی:{{ع}}زواج المسيار{{ف}}) [[اہل سنت]] خصوصاً [[عرب|عربوں]] میں رائج ایک قسم کا [[نکاح]] ہے جو عام نکاح کی طرح ہے مگر اس میں مرد و عورت ایک باہمی رضامندی سے کچھ حقوق سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔<br />
مثلاً عورت کے [[نان و نفقہ]] کا حق، ساتھ رہنے کا حق، باری کی راتوں کا حق، وغیرہ۔ عام رواج میں اس میں وقت مقرر نہیں ہوتا مگر زیادہ تر یہ قلیل مدت کے بعد ختم ہو جاتا ہے اس لحاظ سے یہ [[نکاح متعہ]] سے صرف شباہت رکھتا ہے مگر یہ نکاح متعہ نہیں ہے۔ کیونکہ اس نکاح کا مقصد دائمی شادی نہیں ہوتی اور مرد و عورت اکثر ساتھ بھی نہیں رہتے اور اپنی جنسی ضروریات کو بوقت ضرورت حلال طریقہ سے پورا کرتے ہیں لیکن مدت متعین نہیں کی جاتی اور اس کا خاتمہ طلاق پر ہوتا ہے۔{{حوالہ}}
جامعہ بنوریہ کے ایک فتویٰ کے مطابق یہ ناجائز و حرام ہےہے۔<ref>فتویٰ</ref><ref><ref>http://www.onlinefatawajamiabinoria.comnet/efatawa/ftw-fatwa.php?ftw=2011-1/9881.jpghtml</ref></ref>
 
 
== متعلقہ مضامین ==