"شہید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 24:
::::::: سعید بن زید رضی اللہ عنہُ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ((((( مَن قُتِلَ دُونَ مَالِہِ فَہُوَ شَہِیدٌ وَمَنْ قُتِلَ دُونَ اَھلِہِ او دُونَ دَمِہِ او دُونَ دِینِہِ فَہُوَ شَہِیدٌ ::١) جو اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے قتل کِیا گیا وہ شہید ہے اور (٢) جو اپنے گھر والوں کی حفاظت کرتے ہوئے قتل کِیا گیا وہ شہید ہے اور (٣) جو اپنی جان کی حفاظت کرتے ہوئے قتل کِیا گیا وہ شہید ہے اور(٤)اپنے دِین کی حفاظت کرتے ہوئے قتل کیا گیا ہو شہید ہے )))))سنن النسائی،حدیث ٤١٠٦/کتاب تحریم الدم /باب٢٤ ، سنن ابو داؤد حدیث ٤٧٧٢ /کتاب السُنّہ کا آخری باب ، اِمام الالبانی نے صحیح قرار دِیا ، صحیح الترغیب الترھیب ، حدیث١٤١١ ، احکام الجنائز و بدعھا ،
 
[[زمرہ:اسلامی علم اصطلاحات]]
[[زمرہ:مسلمان شہداء]]
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]