"جمال ابڑو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
وفات:جولائی 2004ء
 
جمال ابڑو ممتاز ماہر تعلیم [[علی خان ابڑو]] کے بیٹے تھے - انہوں نے ابتدائی تعلیم[[ میہڑ]] کے قریب اپنے گاؤں سانگی میں حاصل کی۔ وہ کچھ عرصہ [[جوناگڑھ]] میں بھی زیر تعلیم رہے-
 
[[Image:Amal abro.jpg|framepx|thumb|left|جمال ابڑو]]تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1948 میں جمال ابڑو وکالت کے پیشے سے وابستہ ہوگئے- کچھ عرصے تک پبلک پراسیکیوٹر رہنے کے بعد عدلیہ سے منسلک ہوگئے۔ وہ سندھ ہائی کورٹ کے جج کے طور پر ریٹائر ہوئے- اس دوران وہ سندھ اسمبلی کے سیکریٹری اور سروسز ٹربیونل کے چیئرمین بھی رہے- لیکن ان کی پہچان ادب اور ان کے ترقی پسند خیالات تھے-