"مردان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 56:
}}
 
'''مردان''' (Mardan)خیبر پختونخوا کا مشہور اور پاکستان کا امیر ترین ضلع ہے۔ جسے مہمان نوازی کے شہر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔مردان صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کا صدر مقام ہے۔اس میں ایشیا کا سب سے بڑا شوگرمل ہے۔اور یہ پشاور سے 60 کلومیٹر کےفاصلے پر واقع ہے۔مردان کا وجہ تسمیہ صوفی بزرگ پیر مردان شاہ کے نام سے ہے۔۔جوہے۔جو اسلام کی تبلیغ کے عرض سے یہاں آئے تھے۔ضلع مردان میں بدھ مت مذہب کے بڑے آثار قدیمہ تخت بھائی اور جمال گڑھی میں ہیں۔جس کے دیکھنے کیلئے پورے پاکستان سے ھزاروں لوگ یہاں آتے ہیں۔ مردان کے مشہور شہروں میں کاٹلنگ طور و اور تخت بھائی ہے۔اس میں رہنے والے زیادہ تر لوگ مہمند اور یوسفزئی قوم کے ہیں۔پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا مایہ ناز کھلاڑی اور سابق کپتان یونس خان نے اسی شہر میں آنکھیں کھولیں ہیں۔
 
{{پاکستان کے بڑے شہر}}