"اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

26 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
(اضافہ: تمہید)
(اضافہ سانچہ/سانچہ جات)
{{Olympic Games sidebar}}
[[ملف:اولمپک_پرچماولمپک پرچم.png|thumb|200px|پانچ اولمپک چھلّے [[1913ء]] میں نقش کئے گئے، [[1914ء]] میں اپنائے گئے اور [[1920ء]] میں [[انٹورپ]] کے مقابلوں میں ان کی رونمائی ہوئی.]]
 
جدید '''اولمپک کھیل''' یا '''اولمپکس''' عالمی سطح پر کھیلوں کے مقبول ترین مقابلے ہیں جو موسم گرما اور موسم سرما کے کھیلوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور اُن میں دنیا بھر سے ہزاروں کھلاڑی حصہ لیتے ہیں۔ اولمپک کھیلوں کو دنیا کا اہم ترین مقابلہ تصور کیا جاتا ہے جس میں 200 سے زائد اقوام شریک ہوتی ہیں۔ اولمپک کھیلوں میں [[سرمائی اولمپک کھیل|موسم سرما]] اور [[گرمائی اولمپک کھیل|موسم گرما]] کے مقابلے ہر چار سال بعد منعقد ہوتے ہیں، یعنی دو اولمپک مقابلوں کے درمیان دو سال کا وقفہ ہوتا ہے۔