"موسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{اگر}} [[فصل (ضدابہام)]]
'''موسم''' <small>(weatherWeather)</small> کسی [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] میں ایک معین [[وقت]] کے دوران ہونے والے [[مظہر|مظاہر]] <small>(phenomena)</small> کا مجموعہ ہے. سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ ‘‘کسی مقام کی سردی، گرمی، نمی وغیرہ اور اس سے پیدا ہونے والی فضائی کیفیت’’<ref> [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=11787 ایک اُردو-انگریزی روئے خط لغت]</ref>.
 
موسم اور [[آب و ہوا]] میں فرق ہے۔ موسم سے مُراد حالیہ قدرتی سرگرمیاں ہیں۔ جبکہ آب و ہوا لمبے عرصے کے دوران اوسط فضائی کیفیات کی طرف اشارہ کرتی ہے۔