"بارامانیاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 24:
یہ نظریات فلسفے کی تاریخ میں نہایت اہم رہے ہیں اور افلاطون کے امثال کے وجود کی نوعیت پارمینڈیس کے تصور وجود سے بہت مماثلت رکھتی ہے۔ افلاطون کے امثال بھی مجرد اور حرکت سے پاک ہیں۔ مادی اور حقیقی دنیا کا فرق افلاطون نے پارمینڈیس سے مستعار لیا ہے اور یہانتک کہ کانٹ کے ہاں ظاہری اور حقیقی یعنی فی نامینا اور نامینا کے نظریات بھی پارمینڈیس سے متاثر ہوۓ ہیں۔ ہیگلیائی جدلیات میں پہلا مقولہ وجود کا ہے جو خود ہیگل کے الفاظ میں پارمینڈیس کے تصور وجود سے اخذ ہے اگرچہ جدلیات میں اس تصور سے مختلف نتائج اخذ کئے گئے ہیں۔
 
[[زمرہ:پانچویں صدی ق م کے شعرا]]
[[زمرہ:پانچویں صدی قبل مسیح کی یونانی شخصیات]]
[[زمرہ:450 ق م]]