"ویکیپیڈیا:دیوان عام (متفرقات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 720:
 
* {{تبصرہ}} :مجھے بھی اسلام آباد میں انڈین سفارتخانے والے ذمے دار شخص نے کہا کہ آپ مذکورہ بالا دستاویزات وکی کانفرنس کے متظمین سےمنگوا لیں۔ مجھے بہت دکھ ہوا، ہم نے کتنی محنت ، بھاگ دوڑ کی، عین وقت پر کانفرنس کے متظمین نے دستاویز دینے سے معذرت کرلی، ان کو یہ ریکوائرمینٹ پہلے سے ہی پوری کردینی چاہئے تھیں۔ میری گزارش ہے کہ ہم سب کو ملکر ایسی وکی کانفرنس اب بہت جلد پاکستان میں کرانی چاہئے۔--[[صارف:Jogi don|Jogi don]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Jogi don|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Jogi don|شراکتیں]]) 09:53, 27 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
* {{تبصرہ}} :سندھی ویکیپیڈیا کے لیے یہ پہلا بار ہوا تھا کہ اسے کسی بین الاقوامی تقریب میں پیش ہونے کا موقعہ ملا تھا جس کی وجہ سے مجھے بہت خوشی ہوئی تھی۔ مگر افسوس منتظمین کی بدانتظامی کی وجہ سے ساری امیدوں پر پانی پھر گیا۔ لیکن اب کسی پر غصہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ میرے خیال سے ہم نے اس واقعہ سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ پاکستان میں بھی ایسی ایک کمیونٹی ہونی چاہیے تاکہ ہم بین الاقوامی نہ سہی لیکن اپنے علاقائی مسائل تو کم از کم حل کر سکیں اور دنیا کو بتاسکیں ہم بھی ویکیمیڈیا کیلیے کچھ نہ کچھ کر رہے ہیں۔--[[صارف:مھتاب احمد|مھتاب احمد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:مھتاب احمد|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/مھتاب احمد|شراکتیں]]) 11:02, 27 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])