"ابو علی رودباری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 16:
{{ع}}أَبُو عَلِيٍّ الرُّوْذبَارِيُّ أَحْمَدُ بنُ مُحَمَّدِ بنِ القَاسِمِ بنِ مَنْصُوْرٍ{{ڑ}}<br />
شیخ الصوفیہ ہیں ابو الحسن نوری ابو حمزہ بغدادی ابن الجلاء کی صحبت میں رہےیہ [[جنید بغدادی]] کے شاگرد تھے اور انھیں سے [[خرقہ تصوف]] حاصل کیا آپ شروع میں [[بغداد]] میں رہتے تھے لیکن بعد میں مصر چلے گئے۔ یہ322 ہجری بمطابق 934 عیسوی میں انتقال کرگئے۔آپ کے شاگردوں میں [[ابو علی کاتب]] شامل ہیں جن کا قول ہے میں نے ابو علی (الروذباری)کے علاوہ کسی میں حقیقت اور شریعت کا علم جمع نہیں دیکھا۔<ref>تاريخ بغداد،المؤلف: أبو بكر أحمد بن علي بن ثابت بن أحمد بن مہدي الخطيب البغدادي ،الناشر: دار الكتب العلميہ - بيروت</ref><ref>سير أعلام النبلاء، المؤلف أبو عبد الله شمس الدین الذہبي،</ref><br />
اور علامہ زرکلی کے الفاظ ہیں محمد بن أحمد بن القاسم، أبو علي الروذباري:بڑے فاضل تھے كبار صوفيہ میں شمار ہوتے ہیں ان کی تصانيف حسان فی التصوف مشہور ہےہے۔<ref>الأعلام ،المؤلف: خير الدين بن محمود بن محمد بن علي بن فارس، الزركلي الدمشقي</ref><br />
نسبت(الرُوْذَبار)، جو ایک موضع باب الطّابران طوس.<ref>"الأنساب" (3/ 109)</ref>
== حوالہ جات ==