"شیخ احمد جام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
م ±زمرہ
سطر 1:
{{ضم|جامی}}
 
'''ابو نصر احمد جام''' عارفان خدا کے میدان میں بہت معروف نام ہے۔
 
سطر 12 ⟵ 10:
== حالات زندگی ==
شیخ الاسلام جام کی صحبت میں [[خواجہ مودود چشتی]] رہے6 لاکھ لوگوں نے ان کے ہاتھ پر توبہ کی۔ ایک خرقہ جو [[ابوبکر صدیق]] سے مشائخ میں بطور وراثت چلا آرہا تھا جب [[ابو سعید الخیر]] کے پاس آیا تو تو انہیں حکم دیا گیا کہ یہ خرقہ شیخ احمد جام کے سپرد کر دیں یہ خرقہ ان کو وصیت کے مطابق سپرد کیا گیا۔
 
ان کی توبہ کا حال بھی عجیب ہے۔ دوستوں کو شراب کی دعوت دی لیکن ہر جگہ سے شراب ختم ہوجاتی بالآخر ہاتف غیبی سے آواز پر توبہ کی جب دوست شراب پینے لگے انہیں بھی شراب کی دعوت دی جو شہد میں تبدیل ہو گئی۔ جب سب نے یہ حال دیکھا توسب توبہ میں شامل ہوگئے۔
 
سطر 21 ⟵ 19:
* بحار الحقيقہ
* ديوان فارسی
* رسالہ سمرقندی
* السر المكتوم، والعقد المنظوم<ref>كشف الظنون عن اسامي الكتب والفنون ،مؤلف: حاجی خليفہ ،ناشر دار الكتب العلميہ بیروت</ref>
== وفات ==
ان کی وفات [[536ھ]] یا انگریزی جنتری سے [[1141ء]] میں جام میں ہوئی ان کی نسبت سے اسے [[تربت جام]] کہا جاتا ہے۔<ref>نفحات الانس عبد الرحمن جامی، صفحہ 390 شبیر برادرز لاہور</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1414ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1492ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پندرہویں صدی کے شعراء]]
[[زمرہ:پندرہویں صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:شعراء قرون وسطی]]
[[زمرہ:خراسان کی شخصیات]]
[[زمرہ:فارسی زبان کے شعراء]]
[[زمرہ:فارسی ادب]]
[[زمرہ:صوفی شعراء]]
[[زمرہ:ایرانی شخصیات بلحاظ مذہب]]