"کلوروفورم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{chembox | Verifiedimages = changed | Watchedfields = changed | verifiedrevid = 407464807 | ImageFileL1_Ref = {{chemboximage|correct|??}} | ImageFileL1 = Chloroform_displayed.sv...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 99:
کلوروفورم کو ٹرائی کلورو میتھین بھی کہتے ہیں۔یہ ایک نامیاتی مرکب ہے جس کا فارمولا [[Carbon|C]][[Hydrogen|H]][[Chlorine|Cl]]<sub>3</sub> ہوتا ہے۔ کمرے کے درجہ حرارت پر یہ ایک بے رنگ اور میٹھی سی خوشبو رکھنے والا مایع ہے جو بڑی آسانی سے تبخیر ہو سکتا ہے۔<br />
 
==استعمال==
 
ماضی میں اسے جراحی کے لیئے مریضوں کو بے ہوش کرنے کے لیئے استعمال کیا جاتا تھا۔ آج کل اسے [[ٹیفلون]] بنانے کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔[[ریفریجریٹر]] کی گیس R-22 بھی کلوروفورم سے بنائی جاتی تھی۔انڈسٹری میں کلوروفورم محلل (solvent) کے طور پر بہت استعمال ہوتا ہے کیونکہ یہ کئی طرح کے تیل، چربی، گریس، [[ربڑ]] اور [[موم]] کو حل کر سکتا ہے۔
 
[[en:chloroform]]