"آموختار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
* اردو ویکیپیڈیا کے تربیتی بیان کے لیے دیکھیے ، [[منصوبہ:آموختار|آموختار (Tutorial)]]۔
آموختار (Tutorial) اصل میں ایک قسم کے [[درس]] کو کہا جاتا ہے جو کہ کسی [[کتاب]] کا کوئی [[سبق]] بھی ہوسکتا ہے اور یا پھر کسی [[تختۂ چاک|تختۂ سیاہ]] پر کی جانے والی وضاحت کی صورت میں اور یا پھر یہ کسی [[شمارندی جالکار|جالکار]] پر کسی قسم کی تربیت کی شکل میں بھی۔ سبق ، [[تعلیم]] یا درس کے برعکس آموختار کی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ اس سے مراد لغتی اعتبار سے انفرادی یا چند افراد کے گروہ کو دی جانے والی تربییت کی لی جاتی ہے جو کہ کسی [[اتالیق|اتالیق (tutorTutor)]] کی جانب سے بھی دی جاسکتی ہے اور یا پھر کسی [[آلہ|آلے]] کی جانب سے بھی جیسے کہ آج کل [[حبالہ محیط عالم]] کے کسی [[موقع]] [[روئے خط|روۓ خط]] پر دی جانے والی ؛ موقع ، یا کسی [[مصنع لطیف]] کے استعمال کے بارے میں ہدایات کے مجموعے کو بھی اسی آموختار کے زمرے میں شامل کر لیا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:تدریس]]