"سلطنت اشکانیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 62:
 
==دارلحکومت==
اشکانیوں کا پہلا دارلحکومت ہکاتم پیلس Hecatompylus تھا، جس کا صیح تعیینتعیّن نہیں ہوسکا، غالباََغالباً دامغان کے جنوب میں [[قومس]] کے قریب واقع تھا۔ اس کے بعد کچھ عرصہ تک رے، پھر ہمدان ان کا دارلحکومت رہا۔ آخری عہد میں انہوں نے طیسفون Ctesiphonکو اپنا دارلحکومت بنایا۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 76)
 
بعض مورخین ان کا دارلحکومت اساک Asaka بتاتے ہیں، جسے موجودہ قوجان یا بخیود سے مطابقت دی جاتی ہے۔ بعض مورخین کے نزدیک ان کا [[دارلحکومت]] [[نسا، ترکمانستان|نسا]] تھا۔ یہ اب ترکستان میں ہے اور عشق آباد اور فیروز کے مابین واقع تھا۔ یہاں کھدائیوں سے اشکانی عہد کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ ان آثار سے پتہ چلتا ہے کہ یہ اشکانی دارلحکومت رہے چکا ہے۔ قرن اسلامی کے بعض مورخین لکھتے ہیں کہ ان کا دارلحکومت رے تھا۔ مگر پیری شا Peerisha کا کہنا ہے کہ اشکانی بادشاہوں نے رے میں کچھ عرصہ تک اقامت اختیار کی تھی۔ یونانی مورخین کا کہنا ہے کہ اشکانی بادشاہوں کا دربار کسی ایک شہر میں مستقلاََمستقلاً نہیں لگتا تھا، بلکہ شہر شہر بدلتا رہتا تھا، مگر مرکزیت طیسفون کو حاصل تھی۔ (پروفیسر مقبول بیگ درخشانی۔ تاریخ ایران، جلد اول، 307)
 
==مذہب==